نیز ملاحظہ کریں
آپ پی ڈی ایم کی صورت میں یہاں موجود تمام دستاویزات کو ایک ہی آرکائیو کی صورت میں ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں
ڈاون لوڈیہ دستاویز پبلک آفر ایگریمنٹ کی ہے جو کہ انسٹا فاریکس میں لائیو اکاونٹ کے حوالے سے ہے اس میں وہ شرائط و ضوابط موجود ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے میں تجارت کے دوران صارف کو پوری کرنی ہوتی ہیں
The document describes the company's policy on the use and protection of personal data as well as contains information about conditions necessary to open a trading account (provision of personal and financial information by clients).
قبل اس کے کہ آپ انسٹافاریکس کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کریں ہم پرزور انداز میں آپ کو یہ تلقین کرتے ہیں کہ اس حوالے سے معائدہ کو پڑھ لیں اور یہ جان لیں کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کس طرح سے ہوگا
یہ معاہدہ سی پی اے (کاسٹ پر ایکشن) کی شرائط بیان کرتا ہے
یہ دستاویز آپ کو ایم ٹی 5 تجارتی اکاونٹ کھولنے کے لئے اضافی معائدہ کی معلومات فراہم کرتا ہے
اس دستاویز کا مقصد کوکیز فائل کے استعمال کے حوالے سے قواعد کا تعین ہے
The document contains information on the measures applied by the company to prevent money laundering and terrorism financing.
اس دستاویز میں 30 فیصد بونس کے معائدہ کی مکمل شرائط اور اس کے ضوابط ہیں
یہ دستاویز ان شرائط کی ہے کہ جن کے تحت ایک صارف 55 فیصد بونس حاصل کرسکتا ہے
اس معائدہ میں ایلیٹ انسٹا فاریکس کلب میں شمولیت اختیار کرنے کی معلومات کے ساتھ اس میں شامل ہونے کے لئے درکار چیزوں کی معلومات موجود ہیں
ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے فراہم کئے جائے والے کوپن بونس کا استعمال سے قبل اس کی شرائط کا مطالعہ کرلیں
.اس معائدہ میں نو ڈیپازٹ بونس کے حوالے سے تمام شرائط و ضوابط موجود ہیں
اس دستاویز میں وہ تمام معلومات تفصیل کے ساتھ موجود ہیں کہ جن کا تعلق صارفین کے طرف سے حاصل کئے جانے والے 100 بونس کے ساتھ ہے یعنی اس کے استعمال کی شرائط و ضوابط وغیرہ سے ہے
قبل اس سے کہ آپ انسٹا فاریکس کے پی ایم ایم سسٹم میں کام کا آغاز کریں آپ کو یہاں موجود معائدہ کا بغور مطالعہ کرلینا چاھیے
اگر آپ سواپ فری اکاونٹ کی سروسز استعمال کرنا چاھتے ہیں تو آپ کو اس کی شرائط و ضوابط کا بخوبی اندازہ ہونا ضروری ہے
ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ مکمل معلومات کے لئے اس ایگریمنٹ کا مطالعہ کرلیں کہ انسٹا فاریکس میں آپشن ٹریڈ کس طرح کی جائے
اگر آپ سیگریگیٹ اکاونٹ کا فائدہ لینا چاھتے تو ہماری تجویز یہ ہے کہ آپ اس سے قبل معائدہ کا بغور مطالعہ کرلیں
فاریکس کاپی سسٹم کے استعمال سے قبل ذیل میں دئیے گئے معائدہ کا مطالعہ کرلیں
آپشنز ٹریڈنگ شروع کرنے سے پہلے برائے مہربانی یہاں دیا گیا معاہدہ پڑھ لیں۔