empty
 
انسٹا فاریکس
ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

مسقبل ہمارے ہاتھ میں
انسٹا فاریکس اور ڈراکن ریسنگ
 انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

موٹر ریسنگ کی بات کریں تو اس کا مستقبل یقینی طور پر فارمولا ای ریسنگ سیریز ہے – گزشتہ تین سال سے ای ریسنگ ریسنگ کی دُنیا میں جدید اور پُرکشش انداز بن گیا ہے – اس میں شامل ہے ترقی ، جدید ٹیکنالوجی اور ایکولوجی – اچھوتا ڈائزین اور برقی انجن ریسنگ کے جدید تقاضوں سے مطابقت رکھتے ہیں

فارمولا ای کے ان تمام خوائص نے توجہ حاصل کی انسٹا فاریکس کی جو کہ مستقبل کا آج بنانے کی کوشش کرنے والوں کی فہرست میں سرکردہ ہے

انسٹا فاریکس بنا ہے پارٹنر ڈراگن ریسنگ ٹیم کا جو کہ فارمولہ ای میں ایک بڑا نام ہے – کمپنی کے سٹریٹیجک ڈیولپمنٹ ڈائیریکٹر رومن تیسیپلوو نے کہا کہ "الیکٹرک کار ریسنگ کے مجموعی تصور نے صنعت کو ایک نئی جہت فراہم کی ہے – انسٹا فاریکس نے ہمیشہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے اور ابتداء کرنے والوں میں شامل رہی ہے جیساء کہ ڈراگن ریسنگ کا طرہ امتیاز ہے لہذا ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ شراکت داری فریقین کے لئے ایک نئی سمت کا تعین کرے گی ”

ڈراگن ریسنگ فارمولہ ای سیگیٹ ٹیکنالوجی کی چوٹی کی انتظامیہ کی طرف سے ایجاد کی گئی جس نے اپنی موٹر ہسٹری کا آغاذ سال 2006 میں بطور لکزو ڈراگن ریسنگ کے طور پر کیا تھا – مئی 2007 میں نے لیجنڈری انڈین 500 میں اپنا نام درج کروایا تھا

دو سال بعد ٹیم نے انڈے کار میں اپنے پہلے سیزن کا اختتام کیا جو کہ تربیتی سال کے طور پر جانا گیا – فی الوقت ڈراگن ریسنگ فارمولہ ای میں حصہ لے رہی ہے- ٹیم پہلے ہی اپنی پہلی فتح پہلے فارمولہ ای سیزن میں جومو دی ایمبورسیو کی وجہ سے برلن میں حاصل کرچُکی ہے – دوہفتوں بعد انسٹا فاریکس کے برانڈ کے ساتھ پہلی مرتبہ میدان میں آئی تھی اور ماسکو سے آغاذ لیا تھا

انسٹا فاریکس کے علاوہ میکیفے ، ٹروکار ، اور شورلٹ ڈراگن ریسنگ کے پارٹنرز ہیں – ٹیم کا ہیڈ کواٹر لاس انجلس امریکہ جب کہ فیکٹری ڈآنگانگٹن برطانیہ میں ہے

انسٹا فاریکس صدق دل سے ڈراگن ریسنگ کی کامیابی اور فارمولا ای میں شاندار کارکردگی کے لئے دُعا گو ہے

فوٹو گیلری

 انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فارکس لوپریس ٹیم ڈاکار ریلی کی باضابطہ شریک ہے

انسٹا فاریکس ڈاکار ریلی کے آفیشیل شریک انسٹا فاریکس لوپریس ٹیم کا ٹائٹل اسپانسر ہے۔ یہ ریلی ٹیم انسٹا فاریکس، لوپریس ٹیم، ڈاکار ریلی کا باقاعدہ شریک اور آٹوموبائل تشویش ٹیٹرا کا مشترکہ پروجیکٹ ہے، جو ٹیم کو مشہور ٹرک فراہم کرتا ہے۔

لوپریس اور انسٹا فارکس: روایات، ترقی، قیادت

الِس لوپریس پائلٹ اور ریلی کے عملے انسٹا فارکس لوپریس ٹیم کے پی آر منیجر ہیں۔ وہ ایک آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ کمپنی کے مالک بھی ہے جو دنیا کے مشہور ٹیٹرا ٹرکوں میں مہارت رکھتے ہیں۔ الِس 10 جنوری 1980 کو چیک جمہوریہ کے اولموک میں ڈاکار ریلی چیمپئنز کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی پرورش ریلیوں کی لامتناہی تیاریوں کے ماحول میں ہوئی۔ الِس بچپن سے ہی کار کی مرمت اور گھر سے زیادہ وقت گیراج میں گزارنے میں ملوث رہے ہیں۔

رہنماؤں کے ساتھ شراکت داری میں: بورسیا ڈورٹمنڈ انسٹا فارکس کے نئے سفیر ہیں۔

بوروسیا ڈارٹمنڈ، جو بنڈس لیگا کی بنیاد کے بعد سے جرمنی کے سب سے کامیاب فٹ بال کلبوں میں سے ایک ہے، انسٹا فارکس فلسفے کے مطابق ہے، یہ آپ کے حریفوں سے ایک قدم آگے بڑھنا ہے اور جدید ٹیکنالوجیز کو نافذ کرنا ہے۔ ان خیالات نے بروسیا کو قابل ذکر کامیابی حاصل کرنے میں مدد دی۔ کلب نے آٹھ جرمن لیگ چیمپئن شپ، چار DFB-Pokals، ایک UEFA چیمپئنز لیگ، اور ایک انٹرکانٹینینٹل کپ جیتا ہے۔

وشوناتھن آنند - پندرہواں عالمی شطرنج چیمپئن

انسٹا فارکس کو مشہور شطرنج ماسٹر اور چیمپئن وشوناتھن آنند کے ساتھ اپنے تعاون کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہے۔ وہ بچپن سے ہی اپنے کام کے لیے وقف ہے۔ آنند ایک لیجنڈ ہے جس نے ثابت کیا کہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ وشوناتھن آنند کا خیال ہے کہ شطرنج اور تجارت میں بہت کچھ مشترک ہے۔ شطرنج اور تجارت دونوں کے لیے ذہانت اور تجربے کی ضرورت ہوتی ہے ، اسی طرح آزادی اور قیادت کی خواہش بھی۔

ولادیمیر موراوک - انسٹا فارکس کے نئے برانڈ ایمبیسڈر

2005 میں ولادیمر نے اوپن پولینڈ چیمپئن شپ جیت لی اور اسی سال وہ یورپی ایس ون چیمپئن بن گیا۔ انہوں نے اپنا پہلا عالمی اعزاز 2007 میں ہانگ کانگ میں جیتا تھا۔ اپنے کیریئر کے دوران ، ولادیمر موراویک نے مختلف ایسوسی ایشنوں سے 10 یورپی اور عالمی اعزاز حاصل کیے۔ ان کی حالیہ کامیابیوں میں سے ایک عالمی چیمپئن اینفیوژن لائیو 2017 کا ٹائٹل تھا۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.